12:34 pm
قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ انڈر۔15، محمد عماد اور حمام احمد فائنل میں ..

اسلام آباد: پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام جاری قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں محمد عماد اور حمام احمد انڈر۔15 ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے جبکہ عبداللہ نواز اور سخی اللہ ترین نے انڈر۔13 ایونٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ گذشتہ روز مصحف سکواش کمپلیکس میں کھیلے گئے انڈر۔
 
15 کے پہلے سیمی فائنل محمد عماد نے عثمان ندیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 3-0 سے ہرا کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔دوسرے سیمی میں حمام احمد نے مطاہر علی کو سخت مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دیکر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ اسی طرح انڈر۔13 ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں عبداللہ نواز نے زوراز نعیم کو بآسانی 3-0 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی اور دوسرے سیمی فائنل سخی اللہ ترین نے عمیر ارشد کو 3-1 سے ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 