12:50 pm
صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن نیشنل گیمزمیں میڈل جیت کیلئے پر عزم ،باصلاحیت ..

پشاور:خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید سلطان علی شاہ بری نے کہاہے کہ انکی نظریں 33ویں نیشنل گیمز کے چمپئن ٹرافی پر ہے جسکے لئے ایک مضبوط ٹیم تشکیل دی جائے گی،ٹرائلز 22ستمبر کو قیوم سٹیڈیم کے سپورٹس آریناہال میں لئے جائینگے۔
 
میڈٖیاسے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کی ہدایت پرصوبائی ٹیم کیلئے صاف وشفاف طریقے سے ٹرائلز لیںگے،جس میں آل پاکستان انٹر ڈویژن کبڈی چمپئن شپ کے فاتح خیبر پختونخواٹیم سمیت صوبے بھر سے باصلاحیت کھلاڑیوں کومدعوکیاگیاہے،ٹرائلز22ستمبر کو قیوم سٹیڈیم کے سپورٹس آرینامیں ہونگے،جسکے لئے صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے چیئرمین پیر برکت علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے،جسمیں صوابی سے ظاہر محمد،چارسدہ سے نیازعلی خان،سوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے ڈائریکٹر سپورٹس محدطارق اور حاجی محمد فاروق شامل ہونگے۔انہوںنے قبائلی اضلاع سمیت خیبر پختونخواکے مختلف اضلاع کے کبڈی کھلاڑیوں کو ٹرائلزمیں بھر پور حصہ لینے کی ہدایت کردی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی