02:01 pm
پی ایس ایل 5 میں اسکواڈ کا سائز کم کرنے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ پی ایس ایل ایڈیشن میں اسکواڈ کا سائز کم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 5 میں ٹیموں کا اسکواڈ 21 کی بجائے 18 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا اور اس حوالے سے پی ایس ایل فرنچائز میں اصولی طور پر اتفاق ہوچکا ہے، حتمی معاملات بھی جلد طے پائیں گے۔ذرائع کے مطابق ایسا دو وجوہات کی بنیاد پر کیا گیا ہے، پہلی وجہ تمام میچوں کا پاکستان میں ہونا ہے جس کے بعد فرنچائز کو
اضافی کھلاڑی ساتھ رکھنا ضروری نہیں ہوگا ، ٹیم کی تنخواہ کو گیارہ لاکھ ڈالرز کردیا گیا ہے اس لئے اسکواڈ کا سائز کم کیا جارہا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ نومبر کے آخر میں ہونے والے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے ٹیمیں آٹھ کھلاڑیوں کو برقرار رکھ سکیں گی، مختلف کیٹیگریز میں کھلاڑیوں کی تعداد کے حوالے سے حتمی فیصلہ بھی جلد طے ہو گا۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کا پانچواں ایڈیشن مکمل طور پر پاکستان میں کرانے کا اعلان کرچکا ہے، آئندہ برس فروری میں ہونے والی لیگ کے میچز کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی ۔۔۔ ہشام انعام اللہ سےقلمدان واپس لےلیاگیا ؎

مدد کیلئے بھارت کو پُکاروں گا ، بھارت سے متعلق بیان پر لیگی رہنما کے خلاف بڑا اقدام اٹھالیا گیا

کورونا پیکج کی رقم استعمال کرنے کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے جواب  مانگ لیا

افغان طالبان کی جانب سے افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈ برآمدگی کے دعوے پر نادرا کا ردعمل آگیا۔

بھارت میں تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 160 سے زائد ہوگئی

کوروناکے وار جاری ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

کئی ہفتوں بعدبٹ کوائن کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

 میں نے تو 2018کے نتائج بھی تسلیم نہیں کئے اور نا ہی اس جعلی حکومت کو مانا ہے۔ مریم نواز 

حکومت کا گلوبل ایجوکیشن سمٹ میں اطفال باہم معذوری کے لیے تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کا عہد: شفقت محمود

 تحریک انصاف نے آزادکشمیر کے بعدصوبہ سندھ کو سیاسی ہدف بنانےکافیصلہ ‏کرلیا

 پیپلزپارٹی دور کے خاتمہ کا خواب بلی کے خواب میں چھیچھڑے کے مترادف ہے، مرتضیٰ وہاب

ایل اے 43 ویلی 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل۔۔ ،تحریک انصاف کے جاوید بٹ ایک دفعہ پھر کامیاب قرار 

 وفاقی حکومت نے پیٹرول پر عائد کردہ سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے بلاول اور مریم سے مستعفی کا مطالبہ ۔۔۔ ن لیگ اور پی پی پی کا ردعمل سامنے آگیا 