02:04 pm
اے سی سی ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2019 کیلئے قومی ایمرجنگ ٹیم کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)اے سی سی ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2019 کیلئے قومی ایمرجنگ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا،آف اسپنر رامین شمیم ایونٹ میں 15 رکنی قومی ایمرجنگ خواتین ٹیم کی قیادت کریں گی۔دیگر کھلاڑیوں میں عائشہ نسیم، فاطمہ ثناء خان، حفصہ خالد اور حرینہ سجاد ،جویریہ رؤف، کائنات امتیاز، ماہم طارق، منیبہ علی اور نشرہ سندھو بھی اسکواڈ میں شامل ہیں ،نورین یعقوب، سیدہ عروب شاہ، طوبہ حسین اور وحیدہ اختر بھی ٹیم کا حصہ ہیں ،قومی ایمرجنگ خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 5 اکتوبر سے ہائی پرفارمنس سنٹر ملتان میں شروع ہوگا،اے سی سی ویمنز
 
ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 22 سے 27 اکتوبر تک کولمبو میں جاری رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 