03:02 pm
شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو پاکستان ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیدیا

کراچی(نیوز ڈیسک ) سابق کپتان شاہد آفریدی کی سرفراز حمد کو پہلے میچ میں کامیابی پر مبارکباد، لالہ نے بابر اعظم کو پاکستان ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی قرار دے دیا۔شاہد آفریدی نے کہا کافی عرصے بعد دیکھا کہ پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر کو مین آف دی میچ ملا۔ دوسری جانب سابق کرکٹر رمیز راجا نے کہا
کہ سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستانی بولنگ میں نیا پن دیکھنے کو ملا، انہوں نے عثمان شنواری اور بابر اعظم کی خوب تعریف کی۔سابق کرکٹر نے کہا کہ کراچی کی ڈیڈ پِچ پر شنواری نے شاندار کم بیک کیا اور آدھی ٹیم کو آؤٹ کر کے بڑا کارنامہ سرانجام دیا، جبکہ بابر اعظم بھی رنز کے انبار لگا رہے ہیں، لیکن انہیں مزید اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرنا ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 