07:28 pm
سری لنکا نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو میچ جیتنے کےلئے 298رنز کا ہدف دے دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکانے پاکستان کو تیسرے ایک روزہ میچ میں جیتنے کےلئے 298رنز کاہدف دے دیا ہے۔ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکن اوپنر گونا تھیلکا کی شاندار سنچری کی بدولت مہمان ٹیم نے 9وکٹوں پر 297رنز بنائے۔ تھلیکا نے 16چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 133رنز بنائے۔شناکا نے 43جبکہ کپتان تھریمانے اور بھانوکا نے 36،36رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے محمد عامر نے تین وکٹیں حاصل کیں۔جبکہ عثمان شنواری،
وہا ب ریاض ، شاداب خان اور محمد نواز نے ایک ایک وکٹ لی۔ پاکستان کو سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے۔ پہلا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان شیخ مجیب کے6 نکات سے بھی آگے نکل گئے ،کسی نئے لاڈلے کی گنجائش نہیں۔۔۔جاوید لطیف عمران خان پر برس پڑے

عمران خان کے حکم پر باتھ روم میں بند کیا گیا ، ہیکر نے ٹھیک کہا۔۔۔اہم شخصیت نے ہیکر کی بات کی تصدیق کر دی

خبردار رہیں پاکستان کے بڑے شہر میں کولڈ سٹورسے تین سال پرانا7ہزار کلو گوشت برآمد،مزید بھی کیا کیا چیزیں نکلیں ۔۔۔جانیں خبر میں

لانگ مارچ کیلئے تیار ہو جائیں ۔۔۔ عمران خان لاہور کب آئیں گے۔۔۔؟بڑ ی خبر آگئی

حاجی یوسف سہگل کی خستہ حال قبرجو 57کمپنیوں کا مالک ، 25ہزار کروڑ کی جائیداد  ، مزید تفصیلات لنک میں 

عمران خان کا علاج بہت اچھے سے آتا ہے انہیں۔۔۔جاتے جاتے بھی مریم نواز نے عمران خان کیلئے سیاسی ڈاکٹر ڈھونڈ لیا

آر یا پار ،پندرہ تاریخ کو یا ہونےوالا ہے؟ شیخ رشید نے خبردار کردیا

’’پولیس افسر نے وزیر کو اسی وقت استعفی دیدیا ‘‘

گھی ، تیل اور دالوں کی قیمت پر حکومت کی جانب سے بہت بڑا ریلیف

وزیراعلیٰ کے بعد عمران خان کو ہیلی کاپٹرمیں لانے اور لیجانے کی ذمہ داری ایک اور وزیر نے اٹھا لی

پاکستان کے چند ایک نہیں ،سارے ہی بینک ملوث نکلے۔۔۔وزیر مملکت برائے خزانہ  نے تمام بینکوںکا بہت بڑا پول کھول دیا

70 سال تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ کی 10 چیزیں جو دنیا کے کسی دوسرے حکمران کو نصیب نہیں ہوئیں،ناقابل یقین تفصیلات

آڈیو لیکس معاملے کے حوالے سےوزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے اہم پیشرفت

تمام پاکستانی خبردار ہو جائیں ۔۔۔موٹر سائیکل کےحوالے سے پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔۔۔خبر پڑھے بغیر گھر سے نہ نکلیں