04:28 pm
 پاکستانی کرکٹر ’ محمد یوسف‘ کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

 پاکستانی کرکٹر ’ محمد یوسف‘ کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

04:28 pm

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کی والد ہ انتقال کرگئیں۔ 45سالہ محمد یوسف کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ گزشتہ5ہفتوں سے شدید علیل تھیں اور آج قضائے الہی سے انتقال کرگئی ہیں ،
ان کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق کپتان کی والد ہ کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

تازہ ترین خبریں