10:00 pm
پاکستان نے 33اوورز میں تین وکٹوں پر 194رنز بنالیے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کے خلاف تیسرےاور آخری ایک روزہ میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی تین وکٹیں گر گئی ہیں جبکہ اسے مزید 17اوورز میں 104رنزبنا ناہیں۔ 33اوورز کے اختتام پر پاکستان نے 3وکٹوں پر 194رنز بنالیے ہیں۔ اوپنر ز عابد علی اور فخر زمان 74،74رنز بناکر آئوٹ ہو گئے جبکہ ان فارم بابراعظم آج صرف 31رنز بنا سکے۔ اس وقت کپتان سرفراز احمد اور حارث سہیل وکٹ پر موجود ہیں۔ اس سے قبل سری لنکن ٹیم اپنی اننگز میں 9وکٹوں میں 297رنز بنانے میں کامیا ب رہی۔
سری لنکن اوپنر گونا تھیلکا کی شاندار سنچری کی بدولت مہمان ٹیم نے 9وکٹوں پر 297رنز بنائے۔ تھلیکا نے 16چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 133رنز بنائے۔شناکا نے 43جبکہ کپتان تھریمانے اور بھانوکا نے 36،36رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے محمد عامر نے تین وکٹیں حاصل کیں۔جبکہ عثمان شنواری، وہا ب ریاض ، شاداب خان اور محمد نواز نے ایک ایک وکٹ لی۔ پاکستان کو سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے۔ پہلا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز

عدالت نے سیف اللہ ابڑو کی قسمت کافیصلہ سنادیا،اپوزیشن اتحاد بھی حیران