07:04 pm
کیک کھانے والے کھلاڑیوں کوچارچارچکرلگوائوں گا یہ بات کس کھلاڑی نے اپنی سالگرہ کے موقع پرکہی

لاہور(ویب ڈیسک )قومی ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان 21 برس کے ہو گئے، قومی ٹیم کے ہمراہ کیک کاٹ کرانہوں نے اپنی 21ویں سالگرہ کا جشن منایا۔ سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میںٹیم ان دنوں لاہور میں موجود ہے اور قذافی اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔جمعہ کو پریکٹس کے لیے قذافی اسٹیڈیم روانگی سے قبل قومی ٹیم نے شاداب خان کی 21 ویں سالگرہ کا جشن منایا اور اس دوران کیک بھی کاٹا گیا۔
اس موقع پر کھلاڑیوں نے شاداب کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور لیگ اسپنر نے ساتھی کھلاڑیوں کو کیک بھی کھلایا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر کیک کاٹنے کی ویڈیو شیئر کی گئی جس میں تمام کھلاڑی خوشگوار موڈ میں شاداب کو مبارکباد دیتے ہوئے نظر آئے۔کھلاڑیوں کے کیک کھانے کے بعد مصباح الحق نے ازراہ مذاق کہا کہ جن جن کھلاڑیوں نے کیک کھایا ہے ان سے میدان کے چار چار چکر لگواؤں گا۔یاد رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
 
Birthday celebrations of @shadab0800 🎂 🎉

A post shared by Pakistan Cricket (@therealpcb) on

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری