03:20 pm
سری لنکا کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستا ن کو جیت کےلئے 166رنز کا ہدف

سری لنکا کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستا ن کو جیت کےلئے 166رنز کا ہدف

03:20 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو میچ جیتنے کےلئے 166رنز کا معقول ہدف دےدیاہے۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ مہمان ٹیم نے مقررہ اوورز میں پانچ وکٹوں پر 165رنز بنائے۔ سری لنکا کی جانب سے دنوشکا گونا تھیلانے 57جبکہ فرنینڈو 33 اور راجہ پاسکا رنز بنانے میں کامیاب ہوئے۔ کپتان دسان شناکا نے بھی 17رنز جوڑے۔پاکستان کی جانب سے محمد حسنین نے تین کھلاڑیو ں کو آئوٹ کیا۔
شاداب خان بھی ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

تازہ ترین خبریں