11:32 am
پاکستانیوں کی محبت دیکھنے کے بعد دوبارہ آنے میں دشواری نہیں ہوئی،شناکا

لاہور(نیوز ڈیسک ) سری لنکن کپتان ڈاسن شناکا کا کہنا ہے کہ گذشتہ دورے میں پاکستانیوں کی محبت دیکھنے کے بعد دوبارہ واپس آنے کا فیصلہ کرنے میں کوئی دشواری نہیں ہوئی۔ڈاسن شناکا نے کہا ہے کہ بہترین سیکیورٹی اور مہمان نوازی پر پاکستان اور پی سی بی کا شکریہ ادا کرتا ہوں، انھوں نے کہا
کہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا حصہ بننا ہمارے لیے بڑی خوشی کی بات ہے،مجھے پوری امید ہے کہ انتظامات دیکھنے کے بعد اگلے دورے میں سری لنکا کے سینئر کرکٹرز بھی یہاں آئیں گے، میں خود بھی دوبارہ آنا چاہوں گا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب