09:52 pm
بیٹنگ کے دوران بھارتی کھلاڑی لڑ پڑے ،گالیاں دیناشروع

وشاکاپٹنم(ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میںبھارتی اوپنر روہت شرما نے اپنے ہی ساتھی چتیشور پجارا کو گالیاں دینا شروع کردیں۔روہت شرما ایک موقع پر سنگل لینا چاہتے تھے مگر دوسرے اینڈ پر موجود پجارا خطرہ مول لینے کے موڈ میں نہیں تھے، جس پر روہت شرما نے انھیں ہندی
میں نامناسب الفاظ کہے جو نہ صرف اسٹمپ مائیک کے ذریعے سنے گئے بلکہ اس کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے فوری ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس بار یہ حرکت ویرات کوہلی کے بجائے روہت شرما نے کی ہے۔یاد رہے کہ جون میں انھوں نے کوہلی کو بھی آن دی فیلڈ نامناسب الفاظ ادا کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری