02:26 pm
عمر اکمل کو دوسرے ٹی 20میں ڈراپ  کرنے کا امکان

لاہور (نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے جارح مزاج بلے باز عمر اکمل کو ان فٹ ہونے کے باوجود سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم میں شامل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 29سالہ عمر اکمل گھٹنے کی انجری کا شکار ہیں اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کے باعث ان کی اس انجری میں مزید اضافہ ہوگیا تھا تاہم ہیڈ کوچ او ر چیف سلیکٹر مصباح الحق نے پھر بھی ان فٹ عمر اکمل کو سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیری کے لیے قومی ٹیم میں شامل کرلیا
اور ٹیم میں شامل کیے جانے سے قبل ان کا فٹنس ٹیسٹ بھی نہیں لیا گیا تھا،اس بات کا بھی خدشہ ظاہر کیاجارہا ہے کہ عمر اکمل کو اپنے گھٹنے کی انجری کی سرجری کروانی پڑ سکتی ہے ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رو ز قومی ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے دوران بھی عمر اکمل نے ٹریننگ نہیں کی بلکہ وہ ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے دی گئی ہدایات کے مطابق صرف رننگ کرتے نظر آئے ،ان کی انجری اور ناقص فارم کو دیکھتے ہوئے انہیں آج سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی مقابلے کے لیے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے ۔ دوسری جانب فاسٹ باؤلر حسن علی تاحال کمر کی انجری سے نجات حاصل نہیں کرسکے ہیں جب کہ نوجوان پیسر شاہین شاہ آفریدی ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی