01:22 pm
ثانیہ مرزا کی بہن دوسری شادی کس معروف شخصیت کے  بیٹے سے کرنے جارہی ہیں

ثانیہ مرزا کی بہن دوسری شادی کس معروف شخصیت کے بیٹے سے کرنے جارہی ہیں

01:22 pm

حیدرآباد(ویب ڈیسک )بھارتی ٹینس سٹارثانیہ مرزاکی چھوٹی بہن انعم مرزاجلدہی دوسری مرتبہ شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں جس کی تصدیق بھارتی ٹینس سٹارنے بھی کردی۔تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزاکی چھوٹی بہن انعم مرزاکی وجہ شہرت ٹینس نہیں بلکہ وہ خودبھی ایک نامورفیشن ڈیزائنرہیں
اوروہ دوسری شادی سابق بھارتی کرکٹراظہرالدین کے بیٹے اسداظہرسے کرنے جارہی ہیں ،انعم کی پہلی شادی بھارتی کاروباری شخصیت اکبررشیدسے ہوئی تاہم وہ زیادہ عرصہ چل نہ سکی اورگزشتہ برس اختتام پرپہنچ گئی لیکن انہوں نے دوبارہ اپنی زندگی کونئے سرے سے شروع کرنیکافیصلہ کیاہے جس کی تصدیق ان کی بہن ثانیہ مرزا نے بھی کردی ہے۔

تازہ ترین خبریں