08:20 pm
لاہور ، سری لنکا کا پاکستان کو میچ جیتنے کےلئے 183رنز کا ٹارگٹ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 183رنز کاپہاڑ جیسا ہدف دے ڈالا ہے۔سیریزکے دوسرے میچ میں سری لنکن کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اور سری لنکن بلے بازوں نے پاکستانی گیندبازوں کی ایک بار پھر جم پر پٹائی کی۔مہمان ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز بھانوکا راجہ پاسکا نے صرف 48گیندوں پر 6چھکوں اور چا ر چوکوں کی مدد سے 77رنز کی اننگز کھیلی۔
شہیان جے سوریانے 34جبکہ کپتان داسن شناکا نے 27ناٹ آئوٹ رنز بنائے۔پاکستان کی جانب سے عماد وسیم ، وہاب ریاض اور شاداب خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ سری لنکا کوسیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 