08:21 pm
برطانوی کرکٹر عادل رشید کا میرپور میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

میرپور( آن لائن )برطانوی کرکٹر عادل رشید نے میرپور میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور امدادی سامان تقسیم کیا۔تفصیلات کے مطابق برطانوی کرکٹر عادل رشید میرپور میں زلزلے سے متاثر ہونے والی فیملیز کے پاس پہنچے اور زلزلے سے متاثر افراد سے ملاقات کرکے ان کے دکھ میں شریک ہوئے۔عادل رشید نے متاثرہ علاقوں اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ سینٹر کے میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا،عادل رشید ڈسٹرکٹ ہیلتھ سینٹر کے میڈیکل کیمپ میں موجود مکانات کے بکھرے ملبے اور اپنے گھروں میں رہنے والوں کو خیموں میں بیٹھے دیکھ کر عادل رشید کافی افسردہ دکھائی دئیے۔ورلڈ کپ 2019 کی فاتح ٹیم کاحصہ رہنے والے عادل رشید نے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا
جس میں روزمرہ استعمال کی اشیا سمیت کمبل بھی شامل تھے۔ٹیسٹ کرکٹر عادل رشید نے ہزاروں میل دور سے آکر متاثرین میں ناصرف امدادی اشیا تقسیم کیں بلکہ ان کا دکھ درد بھی بانٹا اور متاثرین نے بھی انہیں اپنے درمیان پاکر خوشی کا اظہار کیا۔خیال رہے 24 ستمبر کو ملک کے بیشتر شہروں میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے ، زلزلے سے آزاد کشمیر میں شدید تباہی پھیل گئی تھی، متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کا سلسلہ جاری ہے، زلزلے سے مرنیوالوں کی تعداد 39ہوگئی ہے۔وزیرسٹیٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی آزاد کشمیر کے مطابق زلزلے سے 1619 مکانات مکمل طور پر تباہ اور7100 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ 580مال مویشیوں کے باڑوں کو نقصان بھی ہوا

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 