08:24 pm
سوئنگ کے سلطان کتناعرصہ سری لنکن کھلاڑیوں کی کوچنگ کریں گے ،جانیں

کولمبو( آن لائن ) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپی کا اظہار کر دیا۔ذرائع کے مطابق سری لنکن بورڈ کی جانب سے پاکستان کے سابق اسٹار وسیم اکرم کی خدمات حاصل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ کی جانب سے جلد باقاعدہ بات چیت شروع ہونے کا بھی امکان ہے، ڈیل ہونے کی صورت میں وسیم اکرم مختصر وقت کیلیے سری لنکا کے کوچز اور سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ سیشن کریں گے۔
واضح رہے قومی ٹیم کے سابق کپتان اس وقت پاکستان اور سری لنکا کے مابین سیریز میں کمنٹری کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔اس کے علاوہ سوئنگ کے سلطان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ملتان سلطانز کے بالنگ کوچ کی حیثیت سے بھی کام کر رہے ہیں۔وسیم اکرم گاہے بگاہے قومی ٹیم کے نوجوان گیندبازوں کو اپنے قیمتی مشوروں دیتے رہتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 