10:46 am
ہیڈ کوچ مصباح الحق نے پاکستان کی سری لنکا کے ہاتھوں شکست پر کیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا سے میچ ہارنے پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا ردِعمل سامنے آگیا ہے۔ ہیڈ کوچ مصباح الحق نے پاکستان کی شکست کو اچھا قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہ شکست کبھی بھی اچھی نہیں ہوتی، ایسی ٹیم سے شکست ہونا جس کے اہم کھلاڑی نہ ہوں مایوس کن ہے۔ سری لنکا کے ہاتھوں ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے بعد قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہار کبھی بھی اچھی نہیں ہوتی بالخصوص جب آپ ایسی ٹیم سے شکست کھا جائیں جس کے بیشتر میں کھلاڑی ٹیم کا حصہ نہ ہوں ۔انہوں نے کہا کہ ہار ایک لحاظ سے اچھی بھی ہے کہ ہمیں اپنی کمزوریوں کا پتہ چلا ہے بولنگ پر بہت کام ہونے والا ہے،
سری لنکن نا تجربہ کار ٹیم تھی پھر بھی اس نے بڑے زبردست طریقے سے فتوحات حاصل کیں جبکہ ہم بری طرح ناکام رہے ۔مصباح الحق نے کہا کہ جیت کے لیے تھوڑا انتظار کریں، ہمیں کم سے کم چھ میچ ونر تیار کرنے ہوں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ کئی لوگ کہتے تھے بی ٹیم کھیلاو آج کی شکست سے ان لوگوں کو بھی اندازہ ہوگیا ہوگا کہ کسی ٹیم کو لائٹ نہیں لینا چاہیے۔مصباح الحق نے کہا کہ تھوڑا انتظار کرنے کی ضرورت ہے یہی ٹیم پاکستان کو جتوائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ جب سری لنکن ٹیم آئی تھی تو کچھ لوگ کہ رہے تھے کہ بی ٹیم آئی ہے، سری لنکا کو بی ٹیم کہنے والوں کو جواب مل گیا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ میں کوئی ٹیم آسان اے، بی اور سی نہیں ہوتی ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان آئی سی سی کی ٹی20 رینکنگ میں پہلے نمبر کی ٹیم ہے اور سری لنکا کی پوزیشن آٹھویں ہے۔ قومی ٹیم کو سری لنکا کے ہاتھوں لاہور میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جس نے شائقین کو مایوس کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا