11:42 am
پاکستان کیخلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکن ٹیم کا سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اترنے کا انکشاف

پاکستان کیخلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکن ٹیم کا سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اترنے کا انکشاف

11:42 am

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے ہیں دوسرے ٹی ٹونٹی میں مہمان کھلاڑی سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اترے۔میڈیا کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے دوسرا ٹی ٹونٹی میچ قذافی سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ سے قبل مہمان ٹیم کے کھلاڑی سری وزیر کھیل ہیرن فرنینڈو کے والد کے انتقال کی وجہ سے بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ کر میچ کھیلے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے وزیر کھیل ہرین فرنینڈو کے والد نہال فرنینڈو انتقال کر گئے تھے، نہال فرنینڈو کی عمر 69 برس تھی۔ اور کچھ روز علالت کے باعث پرائیویٹ ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

تازہ ترین خبریں