10:21 pm
کپتان سمیت 3 پاکستانی کرکٹرز کو میچ فکسنگ کے الزام میں معطل کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹ کی دنیا میں زبردست ہلچل ، آئی سی سی نے میچ فکسنگ کے الزام میں پاکستان کے 3کرکٹرز کو معطل کر دیا ۔ انہیں 16روز میں جواب جمع کروانے کی ہدایت کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم کی جانب سے کھیلنے والے 3 پاکستانی نژاد کرکٹرز کو فوری معطل کر دیا ہے۔جن کرکٹرز کو معطل کیا گیا ہے ان میں محمد نوید، قدیر خان، شیمان انور بٹ شامل ہیں۔ محمد نوید متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی ہیں۔
آئی سی سی اعلامیہ کے مطابق تینوں کرکٹرزکو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت چارج کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ قدیرخان پربکیوں سےروابط اورمعلومات فراہم کرنےکاالزام ہے۔ کرکٹرشیمان انوربٹ پربھی ٹی ٹوینٹی کوالیفائرزمیں کرپشن پرراضی ہونےکاالزام ہے۔ جبکہ متحدہ عرب امارات کے کپتان محمد نوید پر ٹی ٹین لیگ میں فکسنگ پررضامندی کےالزامات ہیں۔ تینوں کرکٹرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ ان پر عائد الزامات سے متعلق 16 روز کے اندر جواب جمع کروایا جائے۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی