01:53 pm
بابر اعظم نے وہ ریکارڈ بنا ڈالا جو کسی پاکستانی بلے باز کے پاس نہیں

فیصل آباد: قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم نے ایک سال کے دوران ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں زیادہ رنز سکور کرنے کا پاکستانی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔ 25سالہ بابراعظم نے گزشتہ روزنیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں سینٹرل پنجاب کی جانب سے کھیلتے ہوئے 3چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 30رنز سکور کرنے کے ساتھ ساتھ ایک سال کے دوران ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں زیادہ رنز سکور کرنے کا پاکستانی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ،وہ رواں سال اب تک1387رنز سکو رکرچکے ہیں ، اس سے قبل یہ ریکارڈ بابر اعظم کے کزن عمر اکمل کے پاس تھا جنہوں نے2016ءمیں 1386رنز سکور کیے تھے ۔
 
یاد رہے کہ قومی ٹی ٹونٹی کپ میں مرد میدان اویس ضیاءکی عمدہ بیٹنگ کی بدولت سینٹرل پنجاب کو 27 رنز سے ہرا کر بلوچستان نے ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا ۔اقبال سٹیڈیم پر کھیلے گئے ایونٹ کے آٹھویں میچ میں بلوچستان نے بیٹنگ کیلئے طلب کئے جانے پر مرد میدان اویس ضیاءکے چار چوکوں اور دو چھکوں سمیت 56 اور بسم اللہ خان کے سات چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 51 رنز کی بدولت آٹھ وکٹوں پر 164رنز بنائے ،فہیم اشرف نے تین وکٹیں حاصل کیں۔جواب میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم 59 رنز کے آغاز کے باوجود آٹھ وکٹوں پر 137رنز بنا سکی جب احمد شہزاد 52 اور کپتان بابر اعظم کے 30 رنز کے بعد صرف سعد نسیم ہی ناقابل شکست 18رنز بنا سکے۔عماد بٹ نے تین جبکہ عمر گل اور یاسر شاہ نے دو،دو وکٹیں حاصل کیں۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی