01:57 pm
ٹیسٹ قیادت کیلئے سرفراز کی جگہ اظہرعلی اور شان مسعود مضبوط امیدوار

لاہور: دورہ آسٹریلیا کےلئے سرفراز احمد کی جگہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کےلئے اظہر علی اور شان مسعود مضبوط امیدوار ہیں۔گرین شرٹس کی 27 اکتوبر کو سڈنی روانگی کا پلان ہے، اس دورے کے پہلے مرحلے میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان3 ٹی ٹونٹی میچز ہوں گے جسکے بعد آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ دو ٹیسٹ میچز شیڈول ہیں۔فیصل آباد میں موجود ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹرمصباح الحق کی سربراہی میں پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے اس اہم دورے کےلئے کھلاڑیوں کے انتخاب پر مشاورت شروع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام نے آسٹریلیا کےخلاف2 ٹیسٹ میچوں کےلئے سرفراز احمد کی جگہ نیا کپتان لانے پر اتفاق کیا ہے،اس فہرست میں اظہر علی کےساتھ شان مسعود بھی شامل ہیں، وکٹ کیپر محمدرضوان کو نائب کپتان کے طورپر گروم کرنےکی پلاننگ ہورہی ہے۔
 
ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق اظہر علی کو اس عہدے لیے موزوں سمجھتے ہیں تاہم بورڈ کی ایک اعلی شخصیت کے نزدیک مستقبل کو سامنے رکھتے ہوئے شان مسعود کو قیادت سونپنا زیادہ فائدہ مندہوگاتاہم سدرن پنجاب کی کپتانی کرنےوالے شان مسعود کی بطور لیڈر پرفارمنس زیادہ متاثر کن نہیں، انکی ٹیم نے4میچز کھیلے ہیں جس میں صرف 1میں فتح پائی ہے، شان مسعود کا مستقل طورپر ٹیسٹ ٹیم کا رکن نہ ہونا بھی انکے انتخاب میں رکاوٹ بن سکتا ہے، اس صورتحال میں اظہر علی کو قیادت کا تاج پہنائے جانےکا زیادہ امکان دکھائی دے رہا ہے۔ دوسری جانب ابھی بور ڈ حکام نے یہ فیصلہ بھی کرنا ہے کہ سرفراز احمد کو ٹی ٹونٹی ٹیم کا کپتان برقرار رکھا جائے یا نہیں، سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان ٹی ٹونٹی میں پہلے نمبر پر ضرور ہے تاہم سری لنکا کےخلاف ہوم سیریز میں مایوس کن پرفارمنس نے انکے بطور کپتان مستقبل پر سوالیہ نشان لگا رکھا ہے۔ہیڈکوچ مصباح الحق بھی بطور کپتان سرفراز احمد سے زیادہ خوش نہیں، برطانوی شاہی جوڑے کے دورے لاہور کے بعد پی سی بی حکام ٹیم کے معاملات پر فائنل مشاورت کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا