03:19 pm
 محمد عامرپاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی ہیں جن کی کم سے کم بولی ایک لاکھ پاؤنڈ ہے

کراچی (نیوز ڈیسک )کرکٹ کے نئے فارمیٹ ’’دی ہنڈرڈ ‘‘ میں 35 پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں جن میں سے ڈرافٹ کی فہرست کیلئے سب سے زیادہ بولی فاسٹ بالرمحمد عامرکی لگائی گئی۔کھلاڑیوں کا انتخاب بولی کے ذریعے ہوگا اور ڈرافٹ کی فہرست میں ان کی کم سے کم قیمت متعین کی گئی ہے۔ محمد عامرپاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی ہیں جن کی کم سے کم بولی ایک لاکھ پاؤنڈ ہے ۔ یہ رقم پاکستانی روپوں میں ایک کروڑ 99 لاکھ 26 ہزار214 روپے بنتی ہے۔کرکٹ کے اس نئے فارمیٹ کی ڈرافٹنگ تقريب اتوار20 اکتوبرکو انگلینڈ میں ہوگی۔آئندہ سال جولائی میں ہونے والے ’’دی ہنڈرڈ ‘‘میں 8 ٹیمیں شامل ہوں گی اورہرٹیم میں شامل 12 کھلاڑیوں میں سے 3 غیرملکی اور دیگر مقامی ہوں گے
۔ 100 گیندوں پرمشتمل اننگزمیں ہر 10 گیندوں کے بعد بالنگ اینڈ تبدیل ہوگا۔فارمیٹ کے مطابق بالنگ اینڈ10 گیندوں بعد تبدیل ہوگا لیکن کیپٹن 5 گیندوں کے بعد بھی بالر تبدیل کرسکتا ہے۔ کوئی بھی بالر وائڈ ، نوبال اور ڈیڈ کے علاوہ 20 گیندیں کرواسکے گا۔نئے فارمیٹ کی شروع کی 25 گیندوں کیلئے پاور پلے فارمیٹ بھی ہوگا۔پاکستان کی جانب سے دیگر کھلاڑیوں میں بابر اعظم، محمد حفیظ اور شاداب خان کے لیے 75 ہزار برطانوی پاؤنڈ کی کم سے کم بولی مقرر کی گئی ہے جبکہ شعیب ملک، شاہد آفریدی، شاہین آفریدی، فہیم اشرف، عثمان شنواری اور وہاب ریاض کی کم سے کم بولی مقرر 60 ہزار برطانوی پاؤنڈ متعین کی گئی ہے۔آصف علی، محمد عباس اورعماد وسیم 50 ہزاراورعمر اکمل، حسن علی، محمد حسنین، فخر زمان 40 ہزار پاؤنڈ کی بولی والوں میں سے ہیں جبکہ 18 کھلاڑیوں کی بولی کیلئے کوئی رقم نہیں ہےجن میں کامران اکمل،محمد عرفان، جنید خان، صہیب مقصود،اسد شفیق، یاسر شاہ، احمد شہزاد، حارث سہیل، امام الحق، سہیل تنویر اور عمر امین بھی شامل ہیں۔کرس گيل، لاستھ ملنگا، کاگيسو ربادا، اسٹيو اسمتھ، ڈيوڈ وارنر اور مچل اسٹارک ٹورنامنٹ کے مہنگے ترين کھلاڑی ہيں جن کی ريزرو پرائس ايک لاکھ 25 ہزار پاؤنڈ ہے۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا