06:25 pm
برطانوی شاہی جوڑا لاہور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں، شہزادی کیٹ نے جونہی بلا اٹھا کر شاٹ کھیلی

برطانوی شاہی جوڑا لاہور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں، شہزادی کیٹ نے جونہی بلا اٹھا کر شاٹ کھیلی

06:25 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی شہزادی اور شہزادی آج لاہور پہنچے جہاں انہوںنے کرکٹ بھی کھیلی ۔ شہزادہ ویلیم اور شہزادی کیٹ نے پاکستان میں اپنے قیام کے دوران اب تک پاکستان کے مختلف خوبصورت مقامات کا دورہ کیا جسے ملکی اور بین الاقوامی میڈیا میں خوب پزیرائی ملکی اور پاکستان کا مثبت امیج لوگوں نے دیکھا ۔ معزز مہمانوں نے اسلام آباد میں وزیر اعظم ہائوس ، مونومینٹ ، ماڈل کالج اسلام آباد ، چترال اور آج لاہور سمیت مختلف مقامات کا دورہ کیا ۔ آج جب معزز مہمان لاہور ائیرپورٹ پہنچنے تو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور گورنر چوہدری محمد سرور نے ان کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا۔شاہی جوڑے نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات بھی کی۔برطانوی شاہی جوڑا ایس او ایس ولیج گیا جہاں شہزادہ اور شہزادی بچوں میں گھل مل گئے۔
شہزادی کیٹ مڈلٹن نے ایس او ایس ولیج میں 2 بچوں کی سالگرہ میں شرکت کی اور اردو میں خطاب میں کہا کہ آپ سب کا شکریہ اور آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔ بعدازاں شاہی جوڑا لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچا جہاں چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے ان کا استقبال کیا۔ایم ڈی پی سی بی وسیم خان نے شاہی جوڑے کو قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس اور کھلاڑیوں سے متعارف کرایا اور پھر شہزادی مڈلٹن نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلی۔دوران کرکٹ شاہی جوڑے کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر بے حد وائرل ہے جس میں قومی کھلاڑی شاہین آفریدی شہزادی کیٹ کے پیچھے کھڑے ہیں اور جیسے شہزادی شاٹ کھیلتی ہیں توشاہین آفریدی مسکرانے لگ جاتے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر اس تصویر کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی