07:34 pm
وہاب ریاض اور عامر کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، وقار یونس

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ وقار یونس کہتے ہیں کہ فاسٹ بائولر ز محمد عامر اور وہاب ریاض کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کا کوئی امکان نہیں ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ یوٹیوب پر بات کرتے ہوئے وقار یونس کا کہناتھا کہ عامر اور وہاب سے اس سلسلے میں پہلے ہی بات ہوچکی ہے ۔ عامر ٹیسٹ فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں جبکہ وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ سے غیر معینہ مدت تک کنارہ کشی اختیا ر کرنے کا فیصلہ کر رکھا ہے اس لئے دونوں کی دورہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ ٹیم کی نمائندگی کے کوئی امکانات نہیں ہیں
۔ایک اور سوال کے جواب میں وقار یونس نے کہا کہ ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کپ میں نوجوان کرکٹرز کو مناسب مواقع نہیں دیئے گئے، ہر پلیئنگ الیون میں کم ازکم 2 انڈر19 کرکٹرز کی شمولیت لازمی قرار دی جانا چاہیے تھے۔یاد رہے کہ محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا جب کہ وہاب ریاض نے غیر معینہ مدت تک طویل فارمیٹ سے دور رہنے کا اعلان کررکھا ہے۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا