07:36 pm
سرفراز احمد پہلے ہی نظر انداز ہونا شروع ہو گئے تھے، ذرائع پی سی بی

سرفراز احمد پہلے ہی نظر انداز ہونا شروع ہو گئے تھے، ذرائع پی سی بی

07:36 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز کیلئے اظہرعلی کو کپتان اور محمد رضوان کو نائب کپتان بنادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مصباح الحق لاہور سے فیصل آباد پہنچ کر ساتھی سلیکٹرز سے ملاقاتیں کررہے ہیں تاہم کپتان سرفراز احمد سے ان کی کوئی ملاقات بدھ تک طے نہیں تھی جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شاہی جوڑے کے قومی کرکٹ اکیڈمی کے دورے کے موقع پر بھی کپتان سرفراز احمد کو نظر انداز کرکے اظہر علی کو مدعو کیا تھا۔سرفراز احمد فیصل آباد کے فائیو اسٹار ہوٹل میں مقیم ہیں لیکن میٹنگز میں سرفراز احمد کو طلب نہیں کیا گیا
۔ذرائع کے مطابق ٹیسٹ ٹیم میں سلمان بٹ، سمیع اسلم، شان مسعود، عابد علی، محمد رضوان، امام الحق، عدنان اکمل، محمد موسیٰ اور راحت علی کے ناموں پر غور ہورہا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں عثمان قادر، محمد عرفان اور ظفر گوہر کے ناموں پر بات چیت ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح الحق نے ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارنے کے اگلے دن پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کرکے شکست کا پوسٹ مارٹم کیا تھا۔اسی میٹنگ میں انہوں نے کپتان سرفراز احمد کی قائدانہ صلاحیتوں پر بھی تحفظات ظاہر کیے تھے۔ ذرائع کے مطابق مکی آرتھر نے جاتے جاتے بورڈ کو بتایا تھا کہ کھلاڑیوں کا رویہ ٹیم کی کارکردگی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔کراچی میں سری لنکا کی ون ڈے سیریز کے دوران مصباح الحق کو اس وقت سخت حیرت ہوئی جب انہوں نے کھلاڑیوں کو جم سیشن کیلئے کہا، کھلاڑیوں نے کہا کہ وہ پول سیشن پر ہی اکتفا کرنا چاہتے ہیں کیوں کہ طویل کیمپ میں مشکل ترین ایکسر سائز اور گھنٹوں کی پریکٹس سے وہ پہلے ہی تھکاوٹ کا شکار ہیں۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔