01:27 pm
سرفراز کو ہٹانے کے فیصلے پرمایوسی نہیں، وہ کم بیک کریں گے، اہليہ

کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹيم کے سابق کپتان سرفرازاحمد کي اہليہ کا کہنا ہے کہ سرفراز کو ہٹانے کے فیصلے پرمایوسی نہیں، وہ کم بیک کریں گے۔گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سرفراز کو کپتانی کے تینوں فارمیٹس سے ہٹانے کااعلان کرتے ہوئے اظہرعلی کو ٹیسٹ اور بابراعظم کو ٹی 20 فارمیٹ کیلئے کپتان بنانے کااعلان کیا گیا تھاجبکہ ون ڈے کیلئے ابھی کسی نام کااعلان نہیں کیاگیا۔معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے
مقامی اخبار سے بات چیت کے دوران سرفراز کی اہلیہ خوش بخت کا کہنا تھا کہ فيصلے پر مايوس نہيں بلکہ اس کی عزت کرتے ہيں۔ اميد ہے سرفراز دوبارہ کم بيک کريں گے۔خوش بخت شجاعت کا کہنا ہے کہ سرفراز کوکپتانی سے ہٹائے جانے کے فیصلے کاعلم پہلے ہی ہوگيا تھا۔ دنیا یہاں ختم نہیں ہوتی، اب سرفراز بغيرکسی دباؤ کے کھيليں گے۔سرفراز کي اہليہ نے واضح کيا کہ وہ ریٹائرمنٹ نہیں لیں گے، جب دھونی 38 برس کی عمر میں کھیل سکتے ہیں تو 32 سال کے سرفراز کم بیک کیوں نہیں کرسکتے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی