04:24 pm
 پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی کو شادی کے بعد فٹنس مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہاہے

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی کو شادی کے بعد فٹنس مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہاہے ۔ کمر درد کی وجہ سے پہلے پاک سری لنکن سریز باہر ہوئے اور اب فاسٹ بولر آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے۔پیسر کو ڈاکٹرز نے مزید تین ہفتے آرام کی ہدایت کر دی،
فاسٹ بولر کے دورہ آسٹریلیا کے لئے ٹیم میں شمولیت کے امکانات کم ہوگئے ہیں۔ حسن علی سری لنکا کے خلاف سیریز سے قبل کمر درد کا شکار ہوئے تھے۔حسن علی قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے لئے سنٹرل پنجاب ٹیم کا حصہ ہیں۔ ڈاکٹرز کی ہدایت کے بعد حسن علی بغیر میچ کھیلے فیصل آباد سے واپس آگئے۔

تازہ ترین خبریں

گاڑی پر فائرنگ سے کتنے بھائی موقع پر ہی جاں بحق   ،واقع کہاں پیش آ یا ،صبح صبح دل دہلا دینے والی خبر آ گئی

امریکہ پاکستان پر مہربان، اربوں روپے دینے کا اعلان، بلاول بھٹوکی بڑی کامیابی

راولپنڈی پولیس کی بڑی کارروائی، سیاسی رہنما اور سابق رکن اسمبلی کو گرفتارکرلیا

وہ لڑکی جس کی پیدائش پر ان کے والد کو حضور ﷺ  کی زیارت نصیب ہوئی۔۔ ایمان افروز واقعہ

یہ ایک بات بولنے والی بیوی ضرور بربا د ہوتی ہے؟شوہر سے یہ بات کبھی مت کرنا

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر