07:09 pm
پاکستان کے سینئر سیاستدان  سرفرازاحمد کو کپتانی سے ہٹانے پر پھٹ پڑے

کراچی(نیوز ڈیسک)آوارہ کتوں اور ڈینگی کی وبا بھی سرفراز پر ڈال دو تم لوگ ۔۔ پاکستان کے سینئر سیاستدان سرفرازاحمد کو کپتانی سے ہٹانے پر پھٹ پڑے، کیا کہہ ڈالا ۔۔۔ایم کیو ایم کے سابق کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ آوارہ کتوں کی بہتات و ڈینگی کی ذمہ داری بھی سرفراز احمد پر ڈال دینی چاہیے۔کراچی میں انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران فاروق ستار نے کہا کہ ملک کا سیاسی منظر نامہ عجیب و غریب ہے، حکومت کے خلاف اپوزیشن ایک طرف ہے، اپوزیشن اور حکومت پر اس وقت بھاری ذمہ داری عائد ہے، ملکی معیشت کا بیڑا غرق ہوگیا ہے،
میرا سوال یہ ہے کہ اس حکومت کو گرا کر اگلا لائحہ عمل کیا ہوگا؟ مولانا فضل الرحمان کے مارچ کے نتیجے میں موجودہ حکومت اگر گر بھی جائے تو ملکی معیشت کہاں جائے گی؟ صحت، تعلیم اور صفائی کے مسائل کا حل کون کرے گا؟سرفراز احمد کو قیادت سے ہٹانے کے سوال پر فاروق ستار نے کہا کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو دو تین میچز کی کارکردگی کو بنیاد بنا کر ہٹانا غلط ہے، اس اقدام سے تعصبانہ سوچ کی بو آتی ہے، کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات اور ڈینگی کی ذمہ داری بھی سرفراز احمد پر ڈال دینی چاہیے۔فاروق ستار نے کہا کہ کراچی کے میئر وسیم اختر صرف اختیارات کا رونا روتے ہیں، اگر اختیارات نہیں تو استعفیٰ دے کر عوام کے ساتھ کھڑے ہوتے، میئر شپ ختم ہونے کے بعد خالد مقبول صدیقی اور عامر خان نہیں بچائیں گے۔ کراچی میں گٹکا ، مین پوری اور ماوے پر پابندی سے متعلق انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ گُٹکے پر پابندی لگے یا نا لگے، عوام گُٹکا کھانا بند کردیں۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی