07:17 pm
گزشتہ روز کپتانی سے ہٹائے جانے والے سرفراز احمد کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی اطلاعات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز کپتانی سے ہٹائے جانے والے سرفراز احمد کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی اطلاعات۔۔اہلخانہ نے اعلان کر دیا۔۔گزشتہ روز پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی ریٹائر منٹ کی خبریں زیر گردش تھیں جس پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی اہلیہ نے شوہر کی ریٹائرمنٹ کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد کی اہلیہ خوش بخت نے کہا کہ 32 سال کے سرفراز کیوں ریٹائر ہوں؟ کیا دھونی ریٹائر ہوگئے ہیں؟ اُن کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد جلد ہی کرکٹ ٹیم میں کم بیک کریں گے۔یاد رہے کہ گذشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سے ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی واپس لینے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام نے آسٹریلیا کےخلاف2 ٹیسٹ میچوں کےلئے سرفراز احمد کی جگہ نیا کپتان لانے پر اتفاق کیا ۔ جس کے بعد پی سی بی نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ اور ٹی 20 کی کپتانی سے ہٹاتے ہوئے اظہرعلی کو ٹیسٹ جبکہ بابراعظم کو ٹی 20 کا کپتان مقرر کردیا۔ کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد سرفراز احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی قیادت کرنا اعزاز کی بات تھی، اظہر علی اور بابراعظم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اظہر علی اور بابر اعظم کے لیے دعاگو ہوں ،سرفراز احمد نے کہا کہ کوچز اور پورے سفر میں ساتھ دینے والے کھلاڑیوں کا شکرگزار ہوں۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ قومی ٹیم کےسابق کپتان سرفراز احمد اب دورہ آسٹریلیا کے لیے بھی قومی ٹیم میں شامل نہیں ہوسکیں گے، انہیں ڈومیسٹک کرکٹ کھیل کر فارم بحال کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام

نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا

گوادر میں قائداعظم کا مجسمہ بم حملہ کرکے تباہ کردیا گیا

آسٹریلیا کے سابق کپتان ایئن چیپل پاکستان کی حمایت میں بول پڑے

ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد،پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

 آئندہ 3 ، 2 ہفتے ‏میں پاکستانی عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہو جائیں گی۔نورالحق قادری 