07:59 pm
سنگاکارا نے بھی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے حق میں آواز بلند کردی

سنگاکارا نے بھی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے حق میں آواز بلند کردی

07:59 pm

لاہور(نیوز ڈیسک)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کمارا سنگا کارا نے بھی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے حق میں آواز بلند کردی۔سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر سنگاکارا نے کہا کہ سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان اور پذیرائی پر بڑی خوشی ہوئی، بالآخر اس ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کو مکمل طور پر واپس آنا ہے، موقع ملا تو میں بھی اس عمل میں اپنا حصہ ڈالنا چاہوں گا اور خود بھی اس ضمن میں کردار ادا کرنا چاہوں گا۔یاد رہے
کہ مارچ 2009 میں دہشت گردوں کا نشانہ بننے والی سری لنکن ٹیم میں سنگا کارا بھی شامل تھے۔ چند روز قبل سابق کپتان ارجنا رانا ٹنگا نے بھی بورڈ عہدیداروں کی جانب سے پاکستان میں حد سے زیادہ سیکیورٹی پر تنقید کو غلط قرار دیتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلیے بھرپور آواز اٹھائی تھی۔دوسری جانب پاکستان بنگلادیشی خدشات دور کرنے کیلیے کوشاں ہے۔گذشتہ روز مہمان سیکیورٹی وفد نے کراچی میں انتظامات کا جائزہ لے لیا،کرنل عتیق الزمان، کمانڈر محمد رحم حسین، محمد شریف اور راسل رانا نے اسٹیڈیم کے مختلف حصوں کا دورہ کیا، ان میں مرکزی عمارت اور مختلف انکلوژرز بھی شامل تھے، وفد نے ماسٹرکمانڈ اینڈکنٹرول روم میں خفیہ کیمروں سے مانیٹرنگ کے نظام کا بھی جائزہ لیا۔وفد نے کھلاڑیوں اور آفیشلزکو لانے اور لے جانے کے لیے خصوصی آلات سے لیس بس اور سیکیورٹی قافلے کا بھی معائنہ کیا۔ ارکان اپنے موبائل کیمرے سے تصاویراور ویڈیوز بھی بناتے رہے، وفد کو کمیٹی روم میں منعقدہ اجلاس میں انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سیکیورٹی بریفنگ بھی دی گئی۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع