01:38 pm
سری لنکن بورڈ پاکستان میں سکیورٹی انتظامات سے مطمئن، ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان آنے پر رضامند

سری لنکن بورڈ پاکستان میں سکیورٹی انتظامات سے مطمئن، ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان آنے پر رضامند

01:38 pm

لا ہور (نیوز ڈیسک ) سری لنکن بورڈ پاکستان میں سکیورٹی انتظامات سے مطمئن۔ ٹیسٹ سیریز کے لیے سری لنکن ٹیم دسمبر میں پاکستان آنے پر رضامند ہوگئی۔پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کراچی اور راولپنڈی میں کھیلی جائے گی،
سری لنکن ٹیم دسمبر میں پہلا ٹیسٹ میچ کراچی اور دوسرا ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں کھیلے گی۔

تازہ ترین خبریں