05:51 pm
مصباح الحق ایک ہی وقت میں چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ کے عہدوں پر کام کرسکتے ہیں یا نہیں

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ میں مصباح الحق کی ہیڈ کوچ سمیت تین عہدوں پر تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔درخواست گزار کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ مصباح کے پاس کوچ سمیت تین عہدے ہیں، تینوں عہدوں کا مصباح کے پاس کوئی تجربہ نہیں ہے لہذا انہیں کام سے فوری طور پر روکا جائے
۔عدالت نے مصباح الحق کو فوری کام سے روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پی سی بی اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت نومبر کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے جواب طلب کر لیا۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ2019ءکے بعد مصباح الحق کو مکی آرتھر کی جگہ قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مقرر کیا تھا جب کہ انہیں بیٹنگ کوچ کی بھی اضافی ذمہ داری سونپی گئی تھی جس پر کئی ماہرین اور سابق کرکٹرز نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مصباح کو ایک ساتھ اتنی زیادہ ذمہ داری دینا پاکستان کرکٹ بورڈ کا درست فیصلہ نہیں ہے ۔

تازہ ترین خبریں

بڑا طوفان آنے والاہے۔۔ پاکستان نے طوفان کا نام ۔۔گلاب ۔ رکھ دیا۔۔ شدید بارشیں ہوں گی۔۔ بڑی خبر

انسان کے بھیس میں چھپے شیطان۔۔ 12سالہ بچی سےاجتمای۔۔ز ی ا دتی ۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند رہیں گے

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی