10:00 pm
لاہور حملے میں زخمی ہونیوالے سابق سری لنکن کپتان سنگاکارا نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا

لاہور حملے میں زخمی ہونیوالے سابق سری لنکن کپتان سنگاکارا نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا

10:00 pm

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم سی سی کے صدر اور سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا نے ایم سی سی کے دورہ پاکستان کا عندیہ دے دیا،یہ بھی کہا کہ میں بھی پاکستان آنے کےلئے تیار ہوں۔ایک انٹرویو میں ان سے پوچھا گیا کہ آپ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کو کس طرح دیکھتے ہیں؟ انہوں نے جواب دیا کہ سری لنکا کا دورہ پاکستان دیکھ کر بہت اچھا لگا اور ردعمل سے واضح ہے کہ یہ ایک بہترین دورہ تھا،سری لنکا کے کھلاڑیوں نے بھی دورہ پاکستان کو خوب انجوائے کیا، وہاں سکیورٹی انتظامات بھی سخت تھے اور پاکستان میں مہمان کھلاڑیوں کو تمام سہولیات بھی فراہم کی گئیں تھیں۔سنگاکارا نے بتایا کہ ایم سی سی بھی اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کے لیے بات غور کر رہی ہے،
پی سی بی کے مینیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان بھی ورلڈ کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں ایم سی سی کو سیکیورٹی کے اعتبار سے مختلف منصوبے بھی پیش کیے اور بتایا کہ یہ دورہ کس طرح ہوسکتا ہے، اگر ایم سی سی کا دورہ پاکستان منعقد ہوجائے تو یہ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کے لیے ایک غیر معمولی پیشرفت ہوگی۔سنگاکارا نے کہا کہ پاکستان نے سکیورٹی کے اعتبار سے بہت کچھ کیا ہے، یہاں آہستہ آہستہ لیکن یقین طور پر کرکٹ بحال ہوجائے گی اور پاکستانی کھلاڑی اپنے ہوم کراؤڈ کے سامنے میچز کھیل رہے ہوں گے۔جب ان سے سوال کیا گیا کہ آپ پاکستان جانے کےلئے تیار ہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ اگر ایم سی سی کا دورہ ممکن ہوا تو میں اس کا حصہ ہوں گا۔خیال رہے کہ پاکستان میں کرکٹ سمیت دیگر بین الاقوامی کھیلوں کے دروازے اس وقت بند ہوگئے تھے جب 3 مارچ 2009 کو سری لنکن ٹیم پر دہشتگرد حملہ ہوا۔دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے کھیل کےلئے مہمان ٹیم بس کے ذریعے جب قذافی سٹیڈیم آرہی تھی تولبرٹی چوک پر دہشتگردوں نے بس پر حملہ کردیا،اس حملے میں7 سری لنکن کھلاڑی زخمی ہوگئے تھے جن میں کمار سنگاکارا بھی شامل تھے۔خیال رہے کہ رواں برس ستمبر اور اکتوبر میں سری لنکن ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا تھا جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹونٹی پر مشتمل سیریز کھیلی گئی۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

جشن آزادی کی تقریب میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

عمران کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے