01:00 pm
ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگ جاری ،نوویک جوکووچ مینز اور ایشلے بارٹی ویمنز سنگلز میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان

ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگ جاری ،نوویک جوکووچ مینز اور ایشلے بارٹی ویمنز سنگلز میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان

01:00 pm

پیرس( آن لائن )انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ ٹینس کی تازی ترین عالمی رینکنگ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں میں سربیا کے نامور ٹینس سٹار اور 16 گرینڈ سلام کے فاتح نوویک جوکووچ اور خواتین کے سنگلز مقابلوں میں آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ سابق عالمی نمبر ایک اور اولمپک چیمپئن اینڈی مرے اے ٹی پی انٹیورپ ایونٹ جیتنے کے بعد 116 درجے لمبی چھلانگ لگائی ہے۔ اور وہ نئی درجہ بندی کے مطابق 127 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں، گزشتہ دو سالوں میں یہ انکی پہلی فتح ہے، ہسپانوی ٹینس سٹار
 
رافیل نڈال اور سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔خواتین کھلاڑیوں کے سنگلز مقابلوں میں بلیندا بنکک کی تین جبکہ بیانکا اینڈرسکیو، سیمونا ہالپ اور پیٹرا کویٹوا کی ایک ایک درجہ ترقی ہوئی ہے، ایلینا سویٹولینا کی چار اور کیکی برٹنز کی دو درجے تنزلی ہوئی ہے۔آئی ٹی ایف کی طرف سے جاری کردہ مینز رینکنگ میں سربین سٹار اور ومبلڈن چیمپئن نوویک جوکووچ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔سپین کے رافیل نڈال دوسرے اور سوئس سٹار راجر فیڈرر تیسرے نمبر پر ہیں۔ روس کے ڈینیلی میڈویڈوف چوتھے، آسٹریا کے ڈومینک تھیم پانچویں، جرمنی کے الیگزینڈر زویرو چھٹے، یونانی کھلاڑی سٹیفانوس ساتویں نمبر پر ہیں، جاپان کے نیشیکوری ایک درجہ ترقی پاکر نویں سے آٹھویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں، روس کے کیرن خچانوف ایک درجہ تنزلی کے بعد آٹھویں سے نویں نمبر پر چلے گئے ہیں جبکہ سپین کے بروبرٹو باٹسٹا آگٹ بدستور دسویں نمبر قائم ہیں۔سابق عالمی نمبر ایک اور اولمپک چیمپئن اینڈی مرے اے ٹی پی انٹیورپ ایونٹ جیتنے کے بعد 116 درجے لمبی چھلانگ لگائی ہے اور وہ نئی درجہ بندی کے مطابق 127 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ ہپ انجری سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے بعد گزشتہ دو سالوں میں یہ انکی پہلی فتح ہے۔ مرے 2006 سے ٹاپ رینکڈ برطانوی کھلاڑی تھے۔ ادھر ویمنز سنگلز میں آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی پہلے، جمہوریہ چیک کی کیرولینا پالیسکووا دوسرے اور جاپان کی نائومی اوساکا تیسرے نمبر پر بدستور قائم ہیں۔کینیڈین بیانکا اینڈرسکیو، رومانین سیمونا ہالپ اور جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹوا کی ایک ایک درجہ ترقی ہوئی ہے اور وہ بالترتیب چوتھے، پانچویں اور چھٹے نمبر پر پہنچ گئیں ہیں، سوئس بلیندا بنکک تین درجے ترقی کے بعد دسویں سے ساتویں نمبر پر پہنچ گئیں، یوکرین کی الینا سویٹولینا چار درجے تنزلی کے بعد چوتھے سے آٹھویں نمبر پر چلی گئیں، امریکا کی سرینا ولیمز نویں نمبر پر قائم ہیں، ہالینڈ کی کیکی برٹنز دو درجے تنزلی کے بعد آٹھویں سے دسویں نمبر پر چلی گئیں۔امریکا کی سوفیا کینن تین درجے ترقی کے بعد 15 ویں سے 12 ویں نمبر پر پہنچ گئیں، امریکا کی ہی میڈیسن کیز ایک درجہ ترقی کے بعد 14ویں سے 13 ویں نمبر پر، بیلاروس کی آریانہ دو درجے ترقی کے بعد 16 ویں سے 14 ویں، کروشیا کی پیٹرا مارٹک دو درجے ترقی کے بعد 17ویں سے 15 ویں پر پہنچ گئیں۔ اسی طرح جرمنی کی انجلیق کربر کی تنزلی کا سلسلہ برقرار ہے اور وہ چار درجے مزید تنزلی کے بعد 13 ویں سے 17 ویں نمبر پر چلی گئیں ہیں۔ روس کی اناستاسیا پائولیچنکووا دس درجے ترقی کے بعد 40 ویں سے 30 ویں نمبر پر پہنچ گئیں۔ امریکا کی وینس ولیمز کی مسلسل مایوس کن کارکردگی کے باوجود ایک درجہ ترقی ہوئی اور وہ 54 ویں سے 53 ویں نمبر پر پہنچ گئی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کو سائبیرین ہواؤں نے گھیرے میں لے لیا۔موسم میں بڑی تبدیلی ،پارہ کتنا گرنے والا ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشگوئی کردی

کراچی کو سائبیرین ہواؤں نے گھیرے میں لے لیا۔موسم میں بڑی تبدیلی ،پارہ کتنا گرنے والا ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشگوئی کردی

اپنے مطالبات صرف وزیراعظم کو بتاؤں گا۔۔نوجوان بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا،پھر جو ہوا؟دیکھیں ویڈیو

اپنے مطالبات صرف وزیراعظم کو بتاؤں گا۔۔نوجوان بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا،پھر جو ہوا؟دیکھیں ویڈیو

تعلیمی اداروں میںموسمِ سرما کی چھٹیاں ہوں گی یا نہیں؟طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

تعلیمی اداروں میںموسمِ سرما کی چھٹیاں ہوں گی یا نہیں؟طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

مداحوں کیلئے افسوسناک خبر ، کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کے دوران اچانک دونوں کو زندگی کا سب بڑا جھٹکا لگ گیا

مداحوں کیلئے افسوسناک خبر ، کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کے دوران اچانک دونوں کو زندگی کا سب بڑا جھٹکا لگ گیا

مریم نواز توکمال کی گلوکارہ نکلی۔۔ گانا گایاتو محفل ہی لوٹ لی۔۔ سننے والے میں اش اش کر اٹھے۔۔ دیکھیں ویڈیو

مریم نواز توکمال کی گلوکارہ نکلی۔۔ گانا گایاتو محفل ہی لوٹ لی۔۔ سننے والے میں اش اش کر اٹھے۔۔ دیکھیں ویڈیو

ملک سے فرار ہونے کا خدشہ ، سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کو حکومت نے بڑا جھٹکا دیدیا

ملک سے فرار ہونے کا خدشہ ، سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کو حکومت نے بڑا جھٹکا دیدیا

عمران خان کو گھر بھیجنے کیلئے تین سطحوں پر کام ہونے کا انکشاف، اگلا وزیراعظم کس کو بنایا جائیگا؟ سینئر صحافی نے ممکنہ نام بھی بتا دیا

عمران خان کو گھر بھیجنے کیلئے تین سطحوں پر کام ہونے کا انکشاف، اگلا وزیراعظم کس کو بنایا جائیگا؟ سینئر صحافی نے ممکنہ نام بھی بتا دیا

ہفتہ اتوار یا جمعہ ہفتہ چھٹی ہوگی۔۔ حکومت نے عام تعطیل کا شیڈول تبدیل کردیا، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا،بڑی خبر

ہفتہ اتوار یا جمعہ ہفتہ چھٹی ہوگی۔۔ حکومت نے عام تعطیل کا شیڈول تبدیل کردیا، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا،بڑی خبر

دما دم مست قلندر۔۔فیصلہ بدلو ورانہ ۔۔۔۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کو خبردار کردیا۔۔

دما دم مست قلندر۔۔فیصلہ بدلو ورانہ ۔۔۔۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کو خبردار کردیا۔۔

سقوط ڈھاکا کے بعد  دوسری بار روپے کی قدر میں اتنی بڑی کمی۔۔ قیمت کتنی گر گئی۔۔پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر

سقوط ڈھاکا کے بعد دوسری بار روپے کی قدر میں اتنی بڑی کمی۔۔ قیمت کتنی گر گئی۔۔پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر

یہ توہوناہے تھا۔۔سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار کتنے افراد کو پولیس نے کس کے کہنے پر چھوڑدیا۔۔ پوری قوم کیلئےحیران کر دینےوالی خبر

یہ توہوناہے تھا۔۔سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار کتنے افراد کو پولیس نے کس کے کہنے پر چھوڑدیا۔۔ پوری قوم کیلئےحیران کر دینےوالی خبر

ملازمین کیلئے بری خبر۔۔ تنخواہوں کے حوالے سے سپریم کورٹ نے حکم امتناع دے دیا،

ملازمین کیلئے بری خبر۔۔ تنخواہوں کے حوالے سے سپریم کورٹ نے حکم امتناع دے دیا،

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تاریخ کی دوسری بڑی کمی، 54روپے تک گر گیا

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تاریخ کی دوسری بڑی کمی، 54روپے تک گر گیا

بادل برسیں گے یا سردی خون جمائےگی۔۔ آج ملک کا موسم کیسا رہےگا؟جانیے پوری تفصیل

بادل برسیں گے یا سردی خون جمائےگی۔۔ آج ملک کا موسم کیسا رہےگا؟جانیے پوری تفصیل