03:41 pm
برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کرینگے

سڈنی( آن لائن )انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار اور اولمپک چیمپئن اینڈی مرے آئندہ سال آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کی صورت میں گریند سلام ایونٹس میں واپسی کرینگے۔کولہے کی سرجری کی وجہ سے کافی عرصہ تک ٹینس کورٹس سے دور رہنے کے بعد اب اینڈی مرے نے کولہے کی انجری سے چھٹکارا حاصل کرلیا ہے اور وہ ٹینس ایونٹ میں شرکت کر رہے ہیں۔
 
اینڈی مرے سنگلز مقابلوں میں واپس لوٹے ہیں، آئندہ سال کے پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن کی انتظامیہ نے مرے کی واپسی کی تصدیق کر دی

تازہ ترین خبریں

اسلام آبادپریس کلب کے باہر گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاںبحق

حکمرانوں کوغنڈہ گردی کا حساب دینا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق

’’ہرظلم کا حساب ہوگا‘‘ مریم نواز کا کھوکھرپیلس کی مسمار ی پر ردعمل

 جنوبی پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،وزیراعظم

کھوکھرپیلس گینگ سےسواارب روپے کی اراضی واہ گزار کرائی،فردوس

سندھ پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا،مراد سعید

موسم میں حیران کن حدتک تبدیلی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے

جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا،اپوزیشن کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا:فردوس عاشق

پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی استنبول شپ یارڈ میں ویلڈنگ کی تقریب

جنرل مشرف نے گھٹنے ٹیکے،ہم نے لیگیوں کی بدمعاشی ملیامیٹ کردی،شہبازگل

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے  کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی  جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

 مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری