03:43 pm
ٹیسٹ سیریز ،سینئرسری لنکن پلیئرزکی پاکستان آمد پر سوالیہ نشان عائد

کولمبو( آن لائن )ٹیسٹ چیمپئن شپ کیلئے سینئرسری لنکنز کی پاکستان آمد پر سوالیہ نشان عائد ہے ،آئی لینڈ بورڈ دسمبر میں کراچی اور راولپنڈی میں2 ٹیسٹ میچز کھیلنے پر تقریبا آمادہ ہو چکاہے، محدود اوورز کے ٹور کا بائیکاٹ کرنے والے ٹاپ کرکٹرز پر نگاہیں پھر مرکوز ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کرکٹ بورڈ پاکستان میں 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے پر تقریباً رضامند نظر آتا ہے البتہ ابھی باضابطہ طور پر اس کا اعلان نہیں کیا،یہ کسی بھی ٹیم کی2009 کے آئی لینڈرز پر ہی ہونیوالے دہشتگرد حملے کے بعد پاکستان میں پہلی ٹیسٹ سیریز ہوگی، ستمبر اکتوبر
 
میں کراچی اور لاہور میں ون ڈے اور ٹونٹی 20 سیریزکامیابی سے منعقد ہوئی، پی سی بی سری لنکا پر ٹیسٹ چیمپئن شپ کیلئے ٹیم پاکستان بھیجنے پر زور دے رہا ہے جس پر اب آئی لینڈ بورڈ تیار نظر آتا ہے، 2 ٹیسٹ میچز کی یہ سیریز کراچی اور راولپنڈی میں دسمبر میں کھیلی جائیگی، لاہور میں بہت زیادہ دھند ہونے کے باعث اسے وینیوز کی فہرست میں شامل نہیں کیا گیا،2009 کے بعد سے پاکستان اپنی تمام ٹیسٹ سیریز نیوٹرل وینیوز پر کھیل رہا تھا جس میں سے زیادہ تر طویل فارمیٹ کے میچز یو اے ای میں منعقد ہوئے، اس میں اخراجات بھی زائد ہوتے تھے۔اب سب کی نگاہیں ایک بار پھر سری لنکا کے ان سینئر کھلاڑیوں پر مرکوز ہوچکی ہیں، جنھوں نے اس سے قبل سکیورٹی خدشات کا عذر پیش کرکے محدود اوورز کے میچز کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا تھا، اب یہ دیکھنا ہوگا کہ وہ 2ٹیسٹ میچز کیلئے آنے پر راضی ہوتے ہیں یا نہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کو سائبیرین ہواؤں نے گھیرے میں لے لیا۔موسم میں بڑی تبدیلی ،پارہ کتنا گرنے والا ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشگوئی کردی

اپنے مطالبات صرف وزیراعظم کو بتاؤں گا۔۔نوجوان بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا،پھر جو ہوا؟دیکھیں ویڈیو

تعلیمی اداروں میںموسمِ سرما کی چھٹیاں ہوں گی یا نہیں؟طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

مداحوں کیلئے افسوسناک خبر ، کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کے دوران اچانک دونوں کو زندگی کا سب بڑا جھٹکا لگ گیا

مریم نواز توکمال کی گلوکارہ نکلی۔۔ گانا گایاتو محفل ہی لوٹ لی۔۔ سننے والے میں اش اش کر اٹھے۔۔ دیکھیں ویڈیو

ملک سے فرار ہونے کا خدشہ ، سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کو حکومت نے بڑا جھٹکا دیدیا

عمران خان کو گھر بھیجنے کیلئے تین سطحوں پر کام ہونے کا انکشاف، اگلا وزیراعظم کس کو بنایا جائیگا؟ سینئر صحافی نے ممکنہ نام بھی بتا دیا

ہفتہ اتوار یا جمعہ ہفتہ چھٹی ہوگی۔۔ حکومت نے عام تعطیل کا شیڈول تبدیل کردیا، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا،بڑی خبر

دما دم مست قلندر۔۔فیصلہ بدلو ورانہ ۔۔۔۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کو خبردار کردیا۔۔

سقوط ڈھاکا کے بعد  دوسری بار روپے کی قدر میں اتنی بڑی کمی۔۔ قیمت کتنی گر گئی۔۔پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر

یہ توہوناہے تھا۔۔سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار کتنے افراد کو پولیس نے کس کے کہنے پر چھوڑدیا۔۔ پوری قوم کیلئےحیران کر دینےوالی خبر

ملازمین کیلئے بری خبر۔۔ تنخواہوں کے حوالے سے سپریم کورٹ نے حکم امتناع دے دیا،

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تاریخ کی دوسری بڑی کمی، 54روپے تک گر گیا

بادل برسیں گے یا سردی خون جمائےگی۔۔ آج ملک کا موسم کیسا رہےگا؟جانیے پوری تفصیل