02:21 pm
ویمن ٹیم کو بینکاک ائیر پورٹ پر روک لیا گیا

ویمن ٹیم کو بینکاک ائیر پورٹ پر روک لیا گیا

02:21 pm

بینکاک (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ہاکی ٹیم تھائی لینڈ سے واپس آرہی تھی کہ بینکاک کےائیرپورٹ حکام نے انھیں روک لیا۔کول آل حسن کی جانب سے خریدا کر غیر قانونی طورپرپاکستان لایا جانے والا سامان برآمد کرلیا گیا۔ یہ سامان خواتین کے نام پر خریدا گیا تھا۔سامان میں لاکھوں
روپے کے آٹو پارٹس اورایک سو کلو پان شامل تھا جسے خواتین کے نام پر بک کرایا گیا۔ پی ایچ ایف کا ایک اورآفیشل بھی بینکاک کے کسٹم حکام کی حراست میں ہے۔پی ایچ ایف ڈسپلنری کمیٹی راشد قریشی نے کہا ہے کہ اس معاملے پر بینکاک ائیر پورٹ حکام سے رابطے میں ہیں۔

تازہ ترین خبریں