08:32 am
سانحہ ساہیوال میں تما م ملزمان کی بریت پر سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے ردعمل دیا

سانحہ ساہیوال میں تما م ملزمان کی بریت پر سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے ردعمل دیا

08:32 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سانحہ ساہیوال میں تما م ملزمان کی بریت پر سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے ردعمل دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سا نحہ ساہیوال میں تما م ملزمان کی بریت پرسابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں ساہیوال کے ہیش ٹیگ کے ساتھ حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ایک حدیث لکھی: ”تم سے پہلے لوگ تباہ ہوگئے تھے کیوں کہ وہ غریبوں کو قانونی سزا دیتے تھے اور امیروں کو معاف کرتے تھے۔
اللہ کی قسم اس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر فاطمہ (رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی صاحبزادی) نے ایسا کیا (چوری کی)، میں اس کا ہاتھ کاٹ دوں گا“۔

تازہ ترین خبریں