11:15 am
پاکستان اور بنگلا دیش کی خواتین ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی( کل)کھیلا جائیگا

پاکستان اور بنگلا دیش کی خواتین ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی( کل)کھیلا جائیگا

11:15 am

لاہور (این این آئی)پاکستان اور بنگلادیش کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسراٹی 20 میچ ( کل ) بدھ30اکتوبر کو کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق تیسرے ٹی 20کیلئے پاکستان اور بنگلادیش خواتین ٹیمیں صبح 10بجے مدمقابل ہونگی، 
 
شیڈول کے مطا بق 2نومبر کو پہلاایک روزہ جبکہ 4نومبر کو دوسراایک روزہ میچ بمقام قذافی اسٹیڈیم لاہور کھیلا جائیگا ۔یاد رہے کہ تین ٹی 20 میچز کی سیریز میں پاکستانی ٹیم کو 2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے

تازہ ترین خبریں