11:26 am
صائمہ اظہر قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی مداح نکلیں

صائمہ اظہر قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی مداح نکلیں

11:26 am

لاہور( این این آئی) اداکارہ و ماڈل صائمہ اظہر قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی مداح نکلیں ۔ صائمہ اظہر نے کہا کہ بابر اعظم میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں اور میں ان کا کوئی بھی میچ دیکھنا نہیں بھولتی ۔ میری دعا ہے اللہ تعالیٰ انہیں بطور ٹی ٹونٹی کپتان آسٹریلیا میں کھیلے جانے والی پہلی سیریز میں کامیابی سے ہمکنار کرے ۔بابراعظم میں ایک بڑے بیٹسمین کی تمام خوبیاں موجود ہیں

تازہ ترین خبریں