02:57 pm
بھارتی کرکٹ ٹیم پرحملے کی دھمکی

بھارتی کرکٹ ٹیم پرحملے کی دھمکی

02:57 pm

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بنگلہ دیش اوربھارت کے درمیان ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کوحملے کی دھمکی ملی ہے ،بھارت اوربنگلہ دیش کے درمیان 3 نومبراورارون جیٹیلی کرکٹ سٹیڈیم میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی میچ سے پہلے بھارتی کرکٹرز پرحملے کی اطلاعات نے کھلبلی مچادی ہے اوربھارتی تحقیقاتی ادارے کوایک خط ملاہے جس میں مختلف لوگوںکوٹارگٹ کرنے کی دھمکی دی گئی ہے اس فہرست مین کچھ سیاستدانوں کے ساتھ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کانام بھی درج ہے۔
بھارتی تحقیقاتی ادارے نے اس خط کی کاپی بھارتی کرکٹ اینڈ کنٹرول بورڈ کوبھجوائی ہےجب کہ بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کانام بھی درج ہے۔بھارتی تحقیقاتی ادارے نےاس خط کی کاپی بھارتی کرکٹ اینڈ کنٹرول بورڈ کوبھی بھجوائی ہے جب کہ بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اورٹیم انڈیاپرحملے کی دھمکی کے بعددہلی پولیس کی جانب سے حفاظتی انتظامات کومزیدسخت کردیاگیاہے۔

تازہ ترین خبریں