02:37 pm
احمد شہزاد بال ٹمپرنگ کے الزام میں قصوروار قرار

احمد شہزاد بال ٹمپرنگ کے الزام میں قصوروار قرار

02:37 pm

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قائد اعظم ٹرافی کے دوسرے رائونڈ کے میچ میں قومی کرکٹر اور اوپننگ بلے باز احمد شہزادکو بال ٹمپرنگ کے جرم میں قصور وار قرار د ے دیا گیا ہے، سینٹرل پنجاب اور سندھ کے مابین کھیل کےدوسرے روز کی ابتدا ہی میں احمد شہزاد کے بارے میں انکشاف ہوا کہ انھوںنے گیند کی حالت کو غیر قانونی طو ر پرتبدیل کرنے کی کوشش کی ۔تاہم یہ تفصیل سامنے نہیں آسکی کہ احمد شہزاد نےگیند کی حالت میں تبدیلی لانےکےلئے کس چیز کا استعمال کیا
۔ ابتدائی طور پر میچ ریفری کی جانب سے احمد شہزاد کو میچ فیصد کا پچاس فیصدجرمانہ عائد کیا ہے تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ کےضابطہ اخلاق کے تحت احمد شہزاد کی سزا کا تعین ابھی باقی ہے۔

تازہ ترین خبریں