06:44 pm
کرپشن کی تحقیقات میں شامل بائولرنے نئی تاریخ رقم کردی  ،ٹی ٹوئنی میچ کے ایک اوورمیں اتنی وکٹیں حاصل کرلیں

نئی دہلی (ویب ڈیسک) پولیس کی جانب سے میچ فکسنگ سکینڈل کی تحقیقات کیلئے طلب کئے جانے کے ایک روز بعد ہی بھارت کے سابق ٹیسٹ باؤلر ابھیمانیو متھن نے ٹی 20 میچ کے ایک ہی اوور میں 5 وکٹیں حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق 30 سالہ ابھیمانیو فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں اور کرناٹکا پریمیر لیگ (کے پی ایل) میں کرپشن اور میچ فکسنگ سکینڈل میں زیر تفتیش بھی ہیں۔
جوائنٹ کمشنر سندیپ پٹیل نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ متھن کو تحقیقات کیلئے سینٹرل کرائم برانچ نے طلب کیا تھا جس کے ایک روز بعد ہی انہوں نے اپنی ریاست کی ٹیم کرناٹکا کی نمائندگی کرتے ہوئے ہریانہ کیخلاف یہ کارنامہ سرانجام دیا۔فاسٹ باؤلر نے سات گیندوں پر مشتمل اوور میں ایک ہیٹ ٹرک اور دو وکٹیں حاصل کیں جس پر ان کا کہنا ہے کہ آپ اس طرح کی چیزوں کی منصوبہ بندی نہیں کرتے لیکن یہ ایک خواب سچ ہونے جیسا ہے۔ متھن نے کہا کہ میں نے آف سیزن میں بہت سخت محنت کی جس کا پھل مل رہا ہے۔واضح رہے کہ کرناٹکا پریمیر لیگ (کے پی ایل) میں میچ فکسنگ اور سپاٹ فکسنگ کے ایسے سکینڈل سامنے آئے ہیں کہ کئی کھلاڑیوں کیساتھ ساتھ فرنچائز مالکان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ رواں مہینے کے آغاز میں مذکورہ لیگ کھیلنے والے سی ایم گوتم اور ابرار قاضی کو بھی گرفتار کیا گیا جن پر سست بیٹنگ کیلئے 28 ہزار ڈالر فی کس لینے کا الزام ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 