08:51 pm
معروف سپورٹس رپورٹر ’ زینب عباس ‘ کی شادی، اپنے ہاتھ میں  کیا چیز پکڑ کر شادی ہال میں انٹری مار دی

لاہور(ویب ڈیسک)معروف سپورٹس جرنلسٹ زینب عباس کی شادی کے دوران دلہن کے روپ میں بلاہاتھ میں تھامے سپورٹس انٹری سوشل میڈیاپروائرل ہوگئی ،زینب عباس حال ہی میں حمزہ کاردارکے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی ہیں۔جن کے دلہن والے روپ کوسب نے بیجدپسندکیااورانکی شادی کی تصاویرسوشل میڈیاپروائرل ہوئیں ۔زینب عباس نے اپنی شادی میں بھی اپنے پیشے کا رنگ بھردیا اور دلچسپ انداز میں سپورٹس انٹری دی
جسکی ویڈیو اور تصاویربھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں انہوں نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا علی ظفر کی آواز میں گایا گیا ترانہ ’سیٹی بجے گی کھیل سجے گا‘ پر دی۔تصاویرمیں دیکھا جاسکتا ہے کہ زینب عباس اپنے کزنز اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ مسکراہٹ سجائے ’سیٹی بجے گی‘ پی ایس ایل ترانے پر اینٹری دے رہی ہیں جبکہ اس موقع پر انکے عزیز و اقارب نے کرکٹ بیٹ ہاتھ میں اٹھائے انہیں کرکٹرز کی طرح سلامی دی جبکہ زینب نے بھی ہاتھ میں بیٹ اٹھا رکھا ہے، اس دوران زینب نے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی بیٹی کے ہاتھوں ایک بال بھی کھیلی، مداحوں کو زینب عباس کا یہ انداز خوب بھایا جن کا کہنا تھا کہ سپورٹس شخصیت کے طور پر شادی کےلئے اس گانے کا انتخاب ان پر خوب جچا۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان