10:50 pm
 اظہر علی کی بیٹنگ 2سال سے زوال کا شکار، ٹیسٹ کپتان کی مایوس کن کاکردگی پر مبنی رپورٹ سامنے آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک)ٹیسٹ کپتان اظہر علی کا بیٹ رنز اگلنا بھول گیا،گذشتہ 2سال میں25ٹیسٹ اننگز میں صرف 602رنز ہی بنا سکے ، 13بار اننگز 10سے آگے نہیں بڑھ پائی۔اظہر علی کی بیٹنگ مسلسل زوال پذیر ہونے کے باوجود انھیں قومی ٹیسٹ ٹیم کاکپتان بنا دیا گیا ہے،
گذشتہ 2سال کے دوران انھوں نے25اننگز میں 24.08کی اوسط سے صرف 602رنز ہی بنائے ہیں،ان میں سے 13بار اننگز 10سے آگے نہیں بڑھ پائی،مجموعی طور پر 16بار وہ15سے زائد سکور نہیں کرسکے۔برسبین میں بطور اوپنر ناکام رہنے کے بعد ایڈیلیڈ میں تیسرے نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے بھی اظہر علی دونوں اننگز میں ڈبل فیگر تک رسائی نہ پا سکے۔ سابق آسٹریلوی سٹار رکی پونٹنگ نے انھیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انداز قیادت پر بھی سوالیہ نشان لگادیا ہے۔انھوں نے کہا کہ ایک نوآموز کپتان کو نوآموز بولرز پر مشتمل ٹیم سونپ دی گئی،اظہر علی نے صرف 16فرسٹ کلاس میچز میں قیادت کی ذمہ داریاں سنبھالی ہیں، اگر بولرز ناتجربہ کار ہوں تو انھیں سمجھانے اور فیلڈ سیٹ کرنے کیلئے کپتان کا سمجھدار ہونا ضروری ہے، اظہر علی میں یہ چیز نظر نہیں آئی۔انھوں نے کہا کہ مجھے نسیم شاہ میں ٹیلنٹ نظر آیا لیکن ان کا بھی درست انداز میں فائدہ نہیں اٹھایا جا سکا، اسی طرح دیگر بولرز کی سمت بھی متعین نہیں کی گئی۔پونٹنگ نے مزید کہا کہ اظہر علی سے میرا کوئی ذاتی اختلاف نہیں لیکن میدان میں جو دیکھااسی کی بنیاد پر اپنی رائے دے رہا ہوں،مجھے ان کے انداز قیادت پر افسوس ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بڑا طوفان آنے والاہے۔۔ پاکستان نے طوفان کا نام ۔۔گلاب ۔ رکھ دیا۔۔ شدید بارشیں ہوں گی۔۔ بڑی خبر

انسان کے بھیس میں چھپے شیطان۔۔ 12سالہ بچی سےاجتمای۔۔ز ی ا دتی ۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند رہیں گے

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی