02:34 pm
پشاور زلمی کا پی ایس ایل فائیو کیلئے سات پلیئرز کوسکواڈ میں برقرار رکھنے کا اعلان،نام جاری

اسلام آباد(این این آئی) میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپر لیگ کی نمبرون فرنچائز اور سیزن ٹو کی چمپئن پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے لیے سات کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ پشاور زلمی کے ہیڈکوچ اور ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم نے کہا پلاٹینیم کٹیگری میں ٹیم پشاور زلمی نے فاسٹ باولر وہاب ریاض، حسن علی اور کیرون پولارڈ کو برقرار رکھا ہے۔ دیگر کھلاڑیوں میں کامران اکمل (ڈائمنڈ کٹیگری) , ڈیرن سیمی اور امام الحق (گولڈ کٹیگری) اور عمر امین (سلور کیٹیگری)کو  پی ایس ایل فائیو کے لیے اسکواڈمیں
 
اسکواڈمیں برقرار رکھا گیا ہے۔ محمد اکرم نے کہا وہ پی ایس ایل فور کھیلنے والے تمام زلمی پلئیرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور چھ دسمبر کو لاہور میں ہونیوالے پی ایس ایل ڈرافٹس کے لیے پی سی بی اور تمام فرنچائز کو گڈلک کا پیغام دیتے ہیں۔چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل سیزن فائیو کا پاکستان میں مکمل انعقاد تاریخی موقع ہے۔ پشاور زلمی کلیوال زلمی لیگ کے زریعے پہلے ہی پورے خیبر پختونخواہ میں پی ایس ایل جشن کا آغاز کرچکی اور پشاور زلمی کرکٹ فینز کے ساتھ مل کر کرکٹ کاجشن منائیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان