02:37 pm
پریمئر لیگ : ویسٹ ہیم آٹھ میچز کے بعد وِننگ ٹریک پر، چیلسی کو ایک صفر سے ہرا دیا

چیلسی(این این آئی) فٹبال کلب ویسٹ ہیم نے آٹھ میچز کے بعد چیلسی کو ایک صفر سے ہرا دیا، ڈیبیو میچ کھیلنے والے گول کیپر مارٹن کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے۔چیلسی میں فٹبال کے پریمئر لیگ کے میچ میں نمبر چار چیلسی اور ویسٹ ہیم کے درمیان مقابلہ ہوا ۔ کھیل کا دفاعی انداز میں آغاز ہوا۔ پہلے ہاف میں کوئی گول اسکور نہ ہوا۔ایونٹ میں مسلسل آٹھ میچز میں کامیابی سے محروم ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے جارحانہ کھیل کھیلا۔ اڑتالیسویں منٹ کریسویل نے گول کر کے ٹیم کو برتری دلادی ۔اس کے بعد میچ سنسنی خیز ہو گیا لیکن
 
مزید کوئی گول نہ ہو سکا۔تین ماہ پہلے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ہرانے والے ویسٹ ہیم کے گول کیپر ڈیوڈ مارٹن کا ڈیبیو میچ شاندار فتح سے یادگار بن گیا، وہ خوشی میں آبدیدہ ہو گئے۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان