09:38 am
پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز یورپی چمپئن بن گئے

پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز یورپی چمپئن بن گئے

09:38 am


لندن (این این آئی)پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز ڈبلیو بی او سپر ویلٹر ویٹ کیٹگری میں یورپی چمپئن بن گئے۔باکسر حمزہ شیراز حریف برطانیہ ہی کے ریان کیلی کو چھٹے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر نے کے بعد ٹاپ 15 میں آگئے ہیں۔واضح رہے کہ 20 سالہ حمزہ کے پروفیشنل کیرئیر کی یہ دسویں فائٹ تھی جب کہ نوجوان باکسر حمزہ شیراز اب تک اپنے تمام مقابلوں میں ناقابل شکست رہے
 

تازہ ترین خبریں