08:42 pm
پی سی بی کی جانب سے عمر گل کو مینٹور بننے کی پیشکش کا انکشاف

پی سی بی کی جانب سے عمر گل کو مینٹور بننے کی پیشکش کا انکشاف

08:42 pm

کراچی( آن لائن )ٹیسٹ کرکٹراحمد شہزاد کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ بہتر سے بہترین پرفارمنس پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔میچز چاہے کلب کے ہوں یا ڈومیسٹک ، میں ہمیشہ دل سے کھیلتا ہوں، نیشنل سٹیڈیم میں پریس کانفرنس میں انھوں نے کہا کہ سلیکٹرز پر ہے
کہ وہ منتخب کرتے ہیں یا نہیں، میری توجہ اپنی فٹنس اور کھیل پر ہے،آسٹریلیا میں کھیلنا آسان نہیں ہوتا،ایک سیزن کی پرفارمنس پر کسی کو سلیکٹ کرنا مناسب نہیں، دریں اثناٹیسٹ فاسٹ بالرعمر گل نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی کی جانب سے مینٹورکھلاڑی کی آفر ہوئی تھی، میں ایک سے2 سال اپنی کرکٹ انجوائے کرنا چاہتا ہوں،مجھے آئیڈیا نہیں کہ این سی اے میں کیسے کام ہورہا ہے، وسیم اکرم نے جو کہا تو انھوں نے کچھ دیکھ کر کہا ہوگا،قومی ٹیم میں اس وقت نوجوان کھلاڑی شامل ہیں،آسٹریلیا میں بال بانس ہوتا ہے، ہمارے کھلاڑیوں کو فٹ ورک کا مسئلہ ہے، بیٹسمینوں کی بیک فٹ موومنٹ کم ہے، بالرز کی بھی لائن لینتھ کا مسئلہ ہے،مجھے نہیں لگتا سری لنکا کیخلاف کھیلنے کی خواہش پوری ہوگی،دل تو سب کا چاہتا ہے لیکن ایسا ممکن نہیں لگ رہا،آسٹریلیا کا ٹور مشکل ہے ، سری لنکا کیخلاف بھی نوجوان بولرز کو موقع دینا چاہیے،فاسٹ بولرعثمان خان شنواری کا کہنا تھاکہ یاسرشاہ نے بہترین اننگز کھیلی،ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلیے جب بھی کال آئیگی میں تیار ہوں، قائد اعظم ٹرافی ہماری درس گاہ ہے یہاں سے ہم سیکھتے ہیں، آسٹریلیا کیخلاف ہماری بولنگ اگر لائن پر ہوتی تو نتیجہ کچھ مختلف ہوتا، محمد عباس بہترین بولر ہیں، انھیں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان